تاثرات

معزز شخصیات اور علمائے کرام کی جانب سے ادارے کے بارے میں اظہارِ خیال اور قیمتی آراء۔

ارشد العلوم: ایک مثالی دینی ادارہ

محترم جناب مفتی محمد کلیم الدین قادری صاحب کا سالانہ اجلاس بنام جلسہ دستار بندی میں مسافر ہونے کا بہترین موقع مسعد الحمد لا مفتی صاحب قبلہ کا قائم کردہ ارشد العلوم ادارہ اہلسنت و الجماعت کا ایک بہترین ادارہ ہے بچوں میں تہذیب و تمدن مدرسے مدرسوں کی کاوشیں۔ دیکھنے کے بعد دل باغ باغ ہو گیا ہے اور دل کی گہرایوں سے یہ دعا نکلی الله اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور مفتی عطافرمائے نظریہ سے محفوظ رکھے آمین اور مفتی صاحب قبلہ کو عمر خف اللہ پاک عطا فرمائے نظریے سے محفوظ رکھے

محی الدین جیبی

گھڑی ہورہ.

ارشد العلوم کی تعلیمی خدمات کا شاندار مظاہرہ

آج مورخہ ۱۲ مارچ ۲۰۲۳ ء مطابق ا ار شبان المعظم ۱۴۴۴ء بروز اتوار مدرسه ارشد العلوم عالم بازار کہ سالانہ اجلا میں بین رفیق گرامی ڈاکٹر موہ نا صدر الاسلام مصباحی کی محبت میں شرکت کا موقع ملا۔ بعد نماز مغرب مدرسہ خدا کا معائنہ کیا۔ اس ادارہ کے سربراہ اعلی حضرت علامہ معنی محمد کلیم الدین قادری مدظلہ العالی نے طلبہ کی تعداد ، مقامی اور بیرونی طلبہ کی تفصیات، نصاب تعلیم اور نظام تعلیم ، اساتذہ اور ملازمین کے حوالے تفصیلی معلومات فراہم کی ۔

حضرت رئیس العلم قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری عليه الرحمة والرضوان کی ہمہ جہت اور کو ناگوں کی خدمات کے اعتراف میں حضرت مفتی محمد کلیم الدین قادری قبلہ نے اس ادارے کا نام ارشد العلوم رکھا ہے۔ اس سے اس نوارہ اور اس کے بانی و سربراہ کو مقاصد اور عزائم کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

آج کے سالانہ جلسہ میں درجہ حفظ سے فارغ ہونے والے طلبہ کی تعداد سات ہے جب کہ درجہ قرات سے فارغ ہونے والے طلبہ کی تعداد پانچ ہے۔

منتظمین کی محنت و کوشش کہ حقیقت یہ ادارہ کے بانی اساتذہ اور معاونین و منتظمین . کامرہ ہے۔ اس طرح سے یہ ادارہ ترقی کی راہ گامزن ہے۔ الحمد لله :
ہم اللہ ہ تعالی تعالٰی کی بارگاہ میں دست بدعا ہے کہ وہ اپنے حبیب ، سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اورمہ ارشد العلوم کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ علمائے کرام بعد اولیاء اکرام اللہ کے فیوض اور برکات سے اس ادارے کو مالامال فرمائے ۔ بالخصوص حضرت علامہ ارشد العلوم القادری علیہ الرحمہ کے فیضان کی بارش اس ادارے پر فرمائے ۔ آئندہ کے منصوبوں کی تکمیل کے ہے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ اور معاونین کے دلوں میں اس ادارہ کے تعاون اور مدد کے لئے جذبہ اور ولولہ کو بیدار فرمائے ۔

حضرت مفتی محمد حکیم الدین قادری مدظلہ العالی مدرس ، بعد اس اداره و جملہ اساتذہ کرام اور طلبہ کے ساتھ کے عمر عمل بعد علم میں برکت عطا عطا فرمائے فرمائے اور ہم سب کو اخلاص -دین متین کی خدمت کی توفیق عطا ا فرمائے کا آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلين صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم –

(ڈاکٹر) محمد سجاد عالم رضوی مصباحی

اسسٹنٹ پروفیسر پریسیڈنسی کولکاتا

ارشد العلوم کی تعلیمی خدمات کا دلنشیں مظاہرہ

آج بروز پیر جمالی ۲۸ ا پریل ” شعبان المعظم عالم بازار کولکاتا میں واقع مدسه ارشد العلوم کے سالانہ جلسہ دستار بندی میں شرکت کی تعاری مالی بہت خوشی ہوئی قدر کے ناظم اعلی مولینا کا ماہرین قادری و دیگر اساتذہ کی خدمات مقابل تعریف ہیں

بچوں کے سروں پر دستار حفظ اور دو عالم کی شکل میں دستار فضیلت کا منتظر منظر مقابل تعریف رہا .مدرسہ کے حس انتظام سے دل یہ باغ باغ ہوا مولا نا کلا اس ادارہ کو دن دونی ترقیاں عطا فرمائے ، آمین

دعاگو، سيدا من المظفر الحسنى

علم، عمل اور اخلاص کا روشن مرکز — ارشد العلوم

نحمدہ و نصلی علی رسوله الكرم

مؤرخه ۱۲ مارچ ۲۰۲۳ بروز اتوار مسابقہ اقراءت و جلسہ دستار بندی کے پر بہار موقع سے مدرسہ ارشد العلوم ، عالم بازار کلکتہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ بحمدہ تعالٰی اس ادارے کے اساتذہ و طلبہ میں تعلیم و تعلیم کا عظیم جذبہ اور اخلاق و تہذیب کا خوب صورت ماحول نظر آیا ۔ اور ان تمام انقلابات میں حضرت مفتی محمد کلیم الدین قادری فیضی بانی و ناظم اعلیٰ ادارہ ہذا کا اہم رول محصول کیا ۔

مولی تبارک و تعالٰی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ مدرسہ ارشد العلوم کے بانی و ناظم اعلی تھا۔ جملہ اساتذہ و طلبہ کے علم ، عمل اور اخلاص میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور اس عظیم دینی درس گاہ کو روز انزوں عروج وارتقا اور استحکام بخشے ۔ آمین بجاہ النبی الامی انگریم صلوات اللہ تعالٰی علیہ و على آله وصحبه أجمعين .

محمد ابوذر غفاری چشتی مصباحی

خادم قدر پس و افتاء المدرسه رئيس القلم پور والیا

علم و سنیت کی خدمت میں مصروف ارشد العلوم

بسم الله الرحمن الرحيم

نحمده ونصلي ونسلم على رسول الكريم

محل بند مسابقہ قرات میں حج کی آج مورخه ۳ مارچ مطالق ۱۹ شعبان المعظم الله مدرس ارشد العلوم میں میں جج کی حیثیت سے موعود ہونے کا شوق ملا، جہاں کے اسائمہ کرام واقع وطلبہ کو بڑا پر اخلاق مہذب بایا ، کیوں نہ ہو، اس کی سرپرستی فاضل گرامی لحب ما وقار حضرت علامہ مفتی محمد کلیم الدین فیضی صاحب فرما رہے ہیں، مولانا موصوف کو فطر راقم الحروف من صغری مر جاتا ہے، بڑے ہی متحرک و فعال ہیں ، مدتوں بعد آج پھر انہیں دیکھنے کا شرف اور ساتھ ہیں مدرسہ جو ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے آنکھیں ٹھنڈی ہوں حریر پڑھا، دین و سنیت کے لے کام کرنے کا جذبہ مزید دوبالا ہوا۔ اخلاص میں اضافہ اور قلب وسکون اونجا،
لائق مبارک باد ہیں وہ تمام تر اسانده و معانین – بہنوں سے تو متعارف نہیں۔ تاہم حافظ مھاری نعمان معروف زربات حامی کالے اور طلبہ جو اہلیت کے اس گلشن کی سیجانی میں نہیں نہ کہیں حصہ دار ہیں، اور اس باغ کے ایک اور لکی رکھیں علامہ و مولانا عبد الستار صاحب جو پچھلے کئی سالوں سے یہاں ہیں، اپنی علمی صلاحیتے سے طلبہ کو سرفراز فرما ر ہیں۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ اس چمن ہمیشہ آباد رکھے اور اسی طرح دین و سنیت کے لئے قلعہ محصورہ اور مرکزی رول پلے کرنے کی توفیق بخشے اور یہاں کے اساتذہ معاونین کارکنان خصوصیت کے ساتھ مولا نا مفع سلیم الدین صلح قبلہ کے علم و عمل اور رزق میں صحت میں پر کئی عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید الر ہیں ۔

میر اور سوال اب میرا نام ای جیشیر اور المعظم

بانیٔ ارشد العلوم کی کاوشیں قابلِ صد تحسین

ترم جناب علی محمد علی الانا صاحب کا سالانہ

اجلاس بنام جلسہ دستار بندی میں مسافر ہونے کا بہترین موقع مسعد الحمد لا مفتی صاحب قبلہ کا قائم کردہ ارشد العلام ادارہ اہلسنت و الجماعت کا ایک بہترین ادارہ ہے بچوں میں تہذیب و تمدن مدرسے مدرسوں کی کاوشیں۔ دیکھنے کے بعد دل باغ باغ ہو گیا ہے اور دل کی گہرایوں سے یہ دعا نکلی الله اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور مفتی عطافرمائے نظریہ سے محفوظ رکھے آمین اور مفتی صاحب قبلہ کو عمر خف الٹا پاک

محی الدین جیبی

گھڑی ہورہ.

ارشد العلوم کی بابرکت محفل میں نعت خوانی کا شرف

الحمد الله

حضرت علامہ مولانا مفتی کلیم الدین صب قبیلہ کہ قائم کردہ ادارہ مدرسہ ارشد العلوم کے سالانہ جلسہ دستار بندی میں نعت پڑھنے کاسنہرا موقع ملا مدرس کے اساتذہ اور طلبار که در بیان بہت ہی برجوش استقبال اور خوش طبیعت دیکھ کر باغ باغ ہو گیا ہند امیری دکار ہے کہ اللہ تبارک ولفان انکی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرئے اور اسے قبولیت کا درجہ عطا فرمائے

محمد سلیم اختر

ارشد العلوم کا منظم تعلیمی نظام اور باوقار ماحول

بسم الله الرحمن الرحیم

آج تاریخ ۲۷ از ۲۰۲۵ بحیثیت ممتحن مدرسه ارشد العلوم ، عالم بازار کو لکاتامیں حاضری ہوئی ۔ ماشاء اللہ مدرسہ ھذا کے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کر کے قلبی ۔

سرت و شادمانی کا احساس ہوا ۔ طلبہ کے امتحان کے درمیان تعلیمی نظام کی عمدگی اور نظم و نسق کی بہتری واضح طور پر نظر آئی۔ پیکر اخلاص و محبت بانی ادارہ حضرت مفتی کلیم الدین فیض صاحب انتہائی خوبت و شفقت کے ساتھ پیش آئے ضیافت کا بہترین انتظام رہا۔ اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ طلبہ کے اندر بھی ادب و شائستگی بطور کمال موجود ہے۔ طلبہ کی ہر جماعت اعلی ، اوسط اور ادنی تینوں طبقے کے طلبہ رہتے ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر اور اکثر طلبہ کے اندر صلاحیت و لیاقت کی صاف جھلک نظر آئی ۔ جو اساتذہ کی محنت اور طلبہ کے شوق و جذبہ کی نماز ہے۔ دعا ہے اللہ تعالٰی اداروہے کو مزید ترمینوں سے ہمکنار فرمائیے

رقیب سنجرمصباحی - ناظم تعلیمات جامد عبد الله بن مسعود

ارشد العلوم میں تعلیمی و تربیتی انقلاب کی جھلک

بسم الله الرحمن الرحیم

الحمد للہ آج تاریخ 29/1/2025 کو بحیثیت ممتحن مدرسہ ارشد العلوم، عالم بازار کولکاتا میں حاضری ہوئی۔ اس موقع پر درجہ حفظ و قراءت کے بچوں اپنی تعلیمات کا شاندار مظاہرہ کیا۔ امتحان کے دوران درجہ حفظ کے طلباء کے اللہ یہ یادداشت کے ساتھ تجوید کی رعایت سے قرآنی سایا ۔ جس میں اعلیٰ سے ادنی اور اوسط درجہ کے بچے شامل ہے ۔

اس کے ساتھ غیروں کی آبادی سے گھری اس بستی میں بانی ادارہ حضرت معنی کلیم الدین فرضی صاحب نے یہ ادارہ قائم کر کے نیا انقلاب برپا کر دیا۔ یقیناً بچوں کے اندر اسلامی تہذیب اور ادب دیکھ کر دل باغ باغ ہوا ۔ موئی تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ اس ادارے سے جڑے تمام افراد کو حاسدین کے صد سے بچائے اور جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے آمین

در شهنواز انور

صدر مدر قراءت اکیڈمی کو لکاتا