شہرِ کلکتہ میں واقع مدرسہ ارشدُالعلوم، دین و سنّت کی سچی تبلیغ اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترویج و اشاعت کا ایک عظیم دینی ادارہ ہے۔ اس ادارے میں حفظ و قرأت اور عالمیت کے ساتھ ساتھ عصری علوم کا بھی مؤثر انتظام ہے، جہاں طلبہ کے لیے قیام و طعام کی سہولت مکمل طور پر مفت فراہم کی جاتی ہے۔ نونہالانِ قوم کو بہترین اساتذہ کی نگرانی میں کردار و عمل کی پاکیزگی اور اخلاقِ حسنہ کی خوبیوں سے آراستہ کیا جاتا ہے۔
شہرِ کلکتہ میں واقع مدرسہ ارشدُالعلوم، دین و سنّت کی سچی تبلیغ اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترویج و اشاعت کا ایک عظیم دینی ادارہ ہے۔
شہرِ کلکتہ میں واقع مدرسہ ارشدُالعلوم، دین و سنّت کی سچی تبلیغ اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترویج و اشاعت کا ایک عظیم دینی ادارہ ہے۔
مدرسہ رئیس القلم
دارلافتاء
امام ابو حنیفہ لائبریری
درس نظامی
شعبہ حفظ
شعبہ قراءت
شعبہ عصری علوم
شعبہ نشرواشاعت
معتبر علمائے کرام کی جانب سے ادارے کے تعلیمی نظم، دینی خدمات اور تربیتی اثرات پر مبنی آراء۔
حضرت رئیس العلم قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری عليه الرحمة والرضوان کی ہمہ جہت اور کو ناگوں کی خدمات کے اعتراف میں حضرت مفتی محمد کلیم الدین قادری قبلہ نے اس ادارے کا نام ارشد العلوم رکھا ہے۔ اس سے اس نوارہ اور اس کے بانی و سربراہ کو مقاصد اور عزائم کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
محترم جنابمفتی محمد کلیم الدین قادری صاحب کا سالانہ اجلاس بنام جلسہ دستار بندی میں مسافر ہونے کا بہترین موقع مسعد الحمد لا مفتی صاحب قبلہ کا قائم کردہ ارشد العلوم ادارہ اہلسنت و الجماعت کا ایک بہترین ادارہ ہے بچوں میں تہذیب و تمدن مدرسے مدرسوں کی کاوشیں۔ دیکھنے کے بعد دل باغ باغ ہو گیا ہے اور دل کی گہرایوں سے یہ دعا نکلی الله اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے-