تعاون کریں

مدرسہ ارشد العلوم کے لیے تعاون کی اپیل

الحمد للہ! مدرسہ ارشد العلوم دینِ اسلام کی خدمت، قرآن و سنت کی تعلیم، اور نسلِ نو کی دینی و اخلاقی تربیت میں مصروفِ عمل ایک معتبر دینی ادارہ ہے۔ ایسے اداروں کی بقا اور ترقی اہلِ ایمان کے تعاون ہی سے ممکن ہے۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ﴾(البقرہ: 261) 
 ترجمہ: جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں، ان کی مثال اس دانے کی طرح ہے جس سے سات بالیاں اگتی ہیں۔

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: “جب انسان کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں، سوائے تین کے: صدقۂ جاریہ، علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔” (مسلم)
ایک اور حدیث میں ہے: “اللہ اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے۔” (مسلم)

Alambazar madarsah arshad ul

SCAN & PAY

UPI ID: amauu@sbi

رابطہ کریں