تاثرات

معزز شخصیات اور علمائے کرام کی جانب سے ادارے کے بارے میں اظہارِ خیال اور قیمتی آراء۔

مفتی محمد کلیم الدین قادری

محترم جنابمفتی محمد کلیم الدین قادری صاحب کا  سالانہ اجلاس  بنام  جلسہ دستار  بندی میں مسافر ہونے کا  بہترین موقع مسعد الحمد لا مفتی صاحب قبلہ کا قائم کردہ ارشد  العلوم  ادارہ  اہلسنت و الجماعت کا ایک بہترین  ادارہ ہے  بچوں میں تہذیب و تمدن مدرسے مدرسوں کی کاوشیں۔ دیکھنے کے بعد دل باغ باغ ہو گیا ہے اور دل کی گہرایوں سے یہ دعا نکلی  الله اس  ادارے کو مزید ترقی عطا  فرمائے اور مفتی عطافرمائے نظریہ سے محفوظ رکھے  آمین  اور مفتی صاحب قبلہ کو عمر خف اللہ پاک عطا  فرمائے نظریے سے محفوظ رکھے

محی الدین جیبی

گھڑی ہورہ.

(ڈاکٹر) محمد سجاد عالم رضوی مصباحی

آج مورخہ ۱۲ مارچ  ۲۰۲۳ ء مطابق ا ار شبان المعظم ۱۴۴۴ء بروز  اتوار مدرسه ارشد العلوم عالم بازار کہ سالانہ اجلا میں بین رفیق گرامی ڈاکٹر موہ نا صدر الاسلام مصباحی کی محبت میں شرکت کا  موقع ملا۔ بعد نماز مغرب مدرسہ خدا کا معائنہ کیا۔ اس ادارہ کے سربراہ اعلی حضرت علامہ معنی محمد کلیم الدین قادری مدظلہ العالی نے طلبہ کی تعداد ، مقامی اور بیرونی طلبہ کی تفصیات، نصاب تعلیم اور نظام تعلیم ، اساتذہ اور ملازمین کے حوالے تفصیلی معلومات فراہم کی ۔

حضرت رئیس العلم قائد اہل سنت حضرت علامہ ارشد  القادری  عليه الرحمة والرضوان کی ہمہ جہت اور کو ناگوں کی خدمات کے اعتراف میں حضرت مفتی  محمد کلیم الدین قادری قبلہ نے اس ادارے کا نام ارشد العلوم رکھا ہے۔ اس سے اس نوارہ اور اس کے بانی و سربراہ کو مقاصد اور عزائم کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
آج کے سالانہ جلسہ میں درجہ حفظ سے فارغ ہونے والے طلبہ کی تعداد سات ہے جب کہ درجہ قرات سے فارغ ہونے والے طلبہ کی تعداد پانچ ہے۔
منتظمین کی محنت و کوشش کہ حقیقت یہ ادارہ کے بانی اساتذہ اور معاونین و منتظمین . کامرہ ہے۔ اس طرح سے یہ ادارہ ترقی کی راہ  گامزن ہے۔ الحمد لله :

(ڈاکٹر) محمد سجاد عالم رضوی مصباحی

اسسٹنٹ پروفیسر پریسیڈنسی کولکاتا

(ڈاکٹر) محمد سجاد عالم رضوی مصباحی

ہم اللہ ہ تعالی تعالٰی کی بارگاہ میں دست بدعا ہے کہ وہ اپنے حبیب ، سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل اورمہ ارشد العلوم کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ علمائے کرام بعد اولیاء اکرام اللہ کے فیوض اور برکات سے اس ادارے کو مالامال فرمائے ۔ بالخصوص  حضرت علامہ ارشد العلوم القادری علیہ الرحمہ کے فیضان کی بارش اس ادارے پر فرمائے ۔ آئندہ کے منصوبوں کی تکمیل کے ہے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ اور معاونین کے دلوں میں اس ادارہ کے تعاون اور مدد کے لئے جذبہ اور ولولہ کو بیدار فرمائے ۔

حضرت مفتی محمد حکیم الدین قادری مدظلہ العالی مدرس ، بعد اس اداره و جملہ اساتذہ کرام اور طلبہ کے ساتھ کے عمر عمل بعد علم میں برکت عطا عطا فرمائے فرمائے اور ہم سب کو اخلاص -دین متین کی خدمت کی توفیق عطا ا فرمائے کا آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلين صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم –

(ڈاکٹر)  محمد صدر الاسلام مصباحی

اسسٹنٹ پروفیسر مولانا آزاد کالج کولکاتا

المظفر الحسنى

آج بروز پیر  جمالی  ۲۸  ا پریل ” شعبان المعظم عالم بازار کولکاتا میں  واقع مدسه ارشد العلوم کے سالانہ جلسہ دستار بندی میں شرکت کی تعاری مالی بہت خوشی ہوئی قدر کے ناظم اعلی مولینا کا  ماہرین قادری و دیگر اساتذہ کی خدمات مقابل تعریف ہیں                                              بچوں کے سروں پر دستار حفظ اور دو عالم کی شکل میں دستار فضیلت کا منتظر منظر مقابل تعریف رہا .مدرسہ کے حس انتظام سے دل یہ باغ باغ ہوا    مولا نا  کلا اس ادارہ کو دن دونی ترقیاں عطا فرمائے ، آمین

من المظفر الحسنى

(ڈاکٹر) محمد سجاد عالم رضوی مصباحی

نحمدہ و نصلی علی رسوله الكرم
مؤرخه ۱۲ مارچ  ۲۰۲۳ بروز  اتوار مسابقہ اقراءت و جلسہ دستار بندی کے پر بہار موقع سے مدرسہ ارشد العلوم ، عالم بازار کلکتہ  میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ بحمدہ تعالٰی اس ادارے کے اساتذہ و طلبہ میں تعلیم و تعلیم کا عظیم جذبہ اور اخلاق و تہذیب کا خوب صورت ماحول نظر آیا ۔ اور ان تمام انقلابات میں حضرت مفتی محمد کلیم الدین قادری فیضی بانی و ناظم اعلیٰ ادارہ ہذا کا اہم رول محصول کیا ۔

مولی تبارک و تعالٰی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ مدرسہ ارشد العلوم کے بانی و ناظم اعلی تھا۔ جملہ اساتذہ و طلبہ کے علم ، عمل اور اخلاص میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے اور اس عظیم دینی درس گاہ کو روز انزوں عروج وارتقا اور استحکام بخشے ۔ آمین بجاہ النبی الامی انگریم صلوات اللہ تعالٰی علیہ و على آله وصحبه أجمعين .

محمد ابوذر غفاری چشتی مصباحی

خادم قدر پس و افتاء المدرسه رئيس القلم پور والیا