دارلافتاء
دارلافتاء
دارلافتاء
شعبہ حفظ
شعبہ حفظ
شعبہ حفظ
امام ابو حنیفہ لائبریری
امام ابو حنیفہ لائبریری
امام ابو حنیفہ لائبریری
شعبہ درس نظامی
شعبہ درس نظامی
شعبہ درس نظامی
مدرسہ ارشد العلوم ایک نظر میں
شہر کلکتہ میں مدرسہ ارشد العلوم دین و سنیت کی سچی تبلیغ اور مسلک اعلی حضرت کی ترویج و اشاعت کا عظیم دینی ادارہ ہے جس میں حفظ و قرات اور عالمت کے ساتھ ساتھ عصری علوم کا انتظام طلبہ کے قیام و طعام کے ساتھ مفت ہے نونہالان قوم کو کردار و عمل کی اچھائی اور اخلاق کی خوبیوں سے بہترین اساتذہ کی نگرانی اراستہ کیا جاتا ہے
شعبہ جات
مدرسہ ارشد العلوم میں حفظ کی چار درس گاہیں ہیں۔ ہر درس گاہ میں تقریبا ۴۰؍ طلبہ کا داخلہ ہوتا ہے۔ یہ درس نظامی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ ایک مخصوص درجہ میں پہنچنے کے بعد ہر طالب علم کے لیے اس کی تعلیم ضروری ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے باضابطہ نصاب بھی مقرر ہے جس میں پاس ہونا ہر طالب علم کے لیے لازم ہے۔ اس کے علاوہ تجوید وقراءت کے خصوصی درجات بھی ہیں جن میں قراءت حفص ، قراءت سبعہ وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔